حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
Aحضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہOption A
Bحضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہOption B
Cحضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہOption C
Dحضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہOption D