Preparing your study page...
Preparing your study page...
Correct answer: B
Explanation
اسلامی سال میں مجموعی طور پر 5 دن روزہ رکھنا حرام یا ممنوع ہے۔ ا ن میں عید الفطر (یکم شوال)، ع ید الاضحیٰ (10 ذوالحجہ)، اور ایام تشریق (1 1، 12، 13) شامل ہیں ۔ ان ایام میں روزہ رکھنا ممنوع ہے، لیکن باقی سال کے دنوں میں روزے کی فضیلت ہے۔