Preparing your study page...
Preparing your study page...
Correct answer: C
Explanation
ایسی نظم جس میں قافیہ نہ ہو، لیکن بحر (وزن) اور تمام مصرعوں کی تعداد/ارکان برابر ہوں، اسے نظمِ معرا کہا جاتا ہے اسے اسے غیر مقفیٰ نظم بھی کہتے ہیں، جس میں ردیف و قافیہ کی قید تو نہیں ہوتی لیکن وزن کی پابندی لازم ہے۔