Preparing your study page...
Preparing your study page...
Correct answer: D
Explanation
"فسانہ عجائب" کے خالق مرزا رجب علی بیگ سرور ہیں ۔ انہوں نے یہ مشہور داستان 1824ء میں لکھنؤ میں لکھی، جسے دبستان لکھنؤ کی نمائندہ داستان مانا جاتا ہے۔ یہ کتاب میر امن کی "باغ و بہار" کے جواب میں لکھی گئی تھی۔