اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
Aحضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہOption A
Bحضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہOption B
Cحضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہOption C