Preparing your study page...
Preparing your study page...
Correct answer: A
Explanation
لفظ "گندم نما" کا مطلب ہے جو گندم کی طرح نظر آئ لیکن اصل میں وہ کچھ اور ہو۔ یہ ایک تمثیلی اظہار ہے جو ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ظاہر میں اچھا لگتا ہے لیکن اندر سے دھوکہ دینے والا ہو۔ عام زبان میں اسے ایسے شخص کے لیے کہا جاتا ہے جو ظاہری طور پر نیک یا سچّا دکھائی دے لیکن حقیقت میں ایسا نہ ہو۔